منشیات مقدمہ:عدالت پیش نہ ہونے  پر5پولیس اہلکاروں کے وارنٹ  گرفتاری، 16جنوری کوپیش کرنیکاحکم

  منشیات مقدمہ:عدالت پیش نہ ہونے  پر5پولیس اہلکاروں کے وارنٹ  گرفتاری، ...

  



 ملتان (خبر نگار خصو صی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ عدالت میں پیش نہ ہونے والے انسپکٹر سمیت 5 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے (بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

گرفتار کرکے مقدمہ کی آئندہ سماعت 16 جنوری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ اینٹی نارکوٹکس فورس میں درج مقدمہ سرکار بنام محمد آصف وغیرہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے والے انسپکٹر زبیر احمد،ہیڈ کانسٹیبل مقبول احمد، کانسٹیبلوں شاہد ظفر، جاوید اقبال،اور تصور حسین کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

حکم

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...