خوراک اورخون کی کمی، شا ہ جمال  میں ہسپتال لیجاتے خاتون جاں بحق

خوراک اورخون کی کمی، شا ہ جمال  میں ہسپتال لیجاتے خاتون جاں بحق

  



 شاہ جمال (نمائندہ پاکستان)خوراک کی کمی کا شکار خاتون ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئی۔نواحی موضع قطب ابڑیند کی رہائشی کوثر بی بی کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا (بقیہ نمبر53صفحہ12پر)

جا رہا تھا کہ راستہ میں دم توڑ گئی ہسپتال ذرائع کے مطابق خاتون خوراک اور خون کی کمی کا شکار تھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...