بغداد میں امریکی حملہ، مظفرگڑھ میں وکلاء کی ہڑتال

بغداد میں امریکی حملہ، مظفرگڑھ میں وکلاء کی ہڑتال

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ نے منگل کے روز 10 بجے کے بعد ایرانی جنرل سلیمانی کی امریکی حملے میں جاں بحق ہونے اور امریکہ کے جنگی جنون کے خلاف(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

 فل ڈے ہڑتال کی اور عدالتی بائیکاٹ کیا. وکلاء نے مقدمات کی پیروی نہیں کی. جبکہ بار عہدے داران کا کہنا ہے کہ اس حملے کے بعد عالمی جنگ کے امکانات بڑھ گئے ہیں. 

مزید : ملتان صفحہ آخر