سرکاری ملازمین اورتنخواہ دار طبقے پرعائد پروفیشنل ٹیکس ختم کرنیکا فیصلہ

سرکاری ملازمین اورتنخواہ دار طبقے پرعائد پروفیشنل ٹیکس ختم کرنیکا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)سرکاری ملازمین اور تنخواہ دار پر عائد پروفیشنل ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ محکمہ ایکسائز پنجاب نے صوبہ بھر سے سالانہ 20 کروڑ کی وصول کرتا تھا ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز پنجاب صوبے بھر کے 36اضلاع نے تنخواہ دار ملازمین پر پروفیشنل ٹیکس عائد کررکھا تھا جسے اب ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس ضمن میں پنجاب حکومت نے ان کی تنخواہ سے کتوٹی بند کرنے کیلئے سرکاری وغیر سرکاری اداروں کو آگاہ کردیا یادرہے کہ محکمہ ایکسائز کو پروفیشنل ٹیکس کی مد میں سالانہ 20کروڑکی آمد ہوتی تھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...