ڈیرہ:ہوٹل پرمضر صحت سوپ پینے سے5افراد کی حالت غیر
ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر،نمائندہ خصوصی) قصبہ پائیگاہ میں ہوٹل پر مضرصحت سوپ پینے سے 5افراد کی حالت غیر ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ کے نواحی علاقہ موضع پائیگاہ میں سوپ پینے سے پانچ افراد رفعت بی بی زوجہ ربنواز،مہک فاطمہ، ہادیہ بی بی، ایمان، ریحان کی حالت خراب ہوگئی ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر متاثرہ افراد کو طبی امداد دینے کے بعدٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا مضر صحت سوپ پینے کی خبر کی اطاع ملنے پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن نے فوری نوٹس لے لیا اور فوڈ اتھارٹی (بقیہ نمبر38صفحہ12پر)