صادق آباد:گڈز ٹرانسپورٹ کی دوسرے روز بھی ہڑتال، حکومت مخالف نعرے

  صادق آباد:گڈز ٹرانسپورٹ کی دوسرے روز بھی ہڑتال، حکومت مخالف نعرے

  



صادق آباد (نامہ نگار) ملک بھر کی طرح صادق آباد میں بھی گڈز ٹرانسپوٹ کی ہڑتال دوسرے روزبھی جاری ہے ٹرانسپوٹرزنے ماچھی گوٹھ Ffcچوک کے مقام پر ہڑتالی کیمپ قائم لیا ہے گڈز ٹرانسپوٹرزاور ڈرائیوروں نیایکسل لوڈکی بحالی کے لیے احتجاج کیا ہے احتجاج کرنیوالے ٹرانسپوٹرز اور ڈرائیوں نے ٹراسپوٹرزکے معاشی قتل بند کرو کے نعرے لگائے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے حاجی(بقیہ نمبر40صفحہ12پر)

 ملک نیک عالم اور ملک ریاض ودیگر نے کہاکہ ہم قانون کی عملداری کے لیے احتجاج کرنے پر مجبور ہیں اوور لوڈنگ سے ملک کی سڑکیں تباہ ہوجاتی ہیں حادثات ہوتے ہیں اس کے علاوہ ڈرائیوروں کے لائسنس کے عمل کا آسان بناکر فوری لائسنس کے اجرا کو یقینی بنایاجائے تاکہ ڈرائیور اپناڈرائیونگ لائسنس بنواسکیں ا گر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہڑتال غیر معینہ مدت تک جاری رہے گی۔

نعرے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...