نیب، انکوائری میں ا لزام ثابت نہ ہونے پر معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹربحال
ملتان ( وقا ئع نگار) نیب ہیڈکوارٹر نے انکوائری میں الزامات ثابت نہ ہونے پر معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بحال کردیا بتایا جاتا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب فیصل منظور پر کرپشن کا الزام (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)
ثابت نہ ہوسکا، چئیرمین نیب نے رشوت وصولی کے الزام میں ملتان نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 3 افسران کو معطل کیا تھاان میں ڈپٹی ڈائریکٹر احمد ممتاز باجوہ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی ارسلان اور فیصل منظور معطل کیے گئے تھے