11جنور ی کو انٹرمیڈیٹ ضمنی  امتحانات کے نتائج کاا علان 

11جنور ی کو انٹرمیڈیٹ ضمنی  امتحانات کے نتائج کاا علان 

  



ملتان (سٹاف  رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان سمیت صوبہ بھر کے تمام 9 بورڈز آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان،راولپنڈی،گوجرانوالہ،ساہیوال، سرگودھا، ڈی جی خان،بہاولپور،لاہور(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

 انٹرمیڈیٹ پارٹ ون و ٹو کمپوزٹ ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان 11جنوری بروز ہفتہ کو کریں گے۔ملتان بورڈ کی جانب سے نتائج اپنی اپنی ویب سائٹ پر جاری کرنے کیلئے بھی تمام اقدامات مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ رزلٹ کی تفصیلات سی ڈی پر بھی جاری کی جائیں گی جو 300روپے کی ادائیگی پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔ طلباء و طالبات کی سہولت کیلئے ایس ایم ایس 800293کے ذریعے بھی رزلٹ فراہم  کئے جائینگے۔

اعلان

مزید : ملتان صفحہ آخر