750روپے مالیت کے انعامی  بانڈز کی 15جنوری کوقرعہ اندازی

750روپے مالیت کے انعامی  بانڈز کی 15جنوری کوقرعہ اندازی

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جنوری کو ہوگی جس کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام پانچ لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام9300روپے فی کس 1696کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر