امریکہ آگ اور خون سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے،گل محمد مرزا

امریکہ آگ اور خون سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے،گل محمد مرزا

  



لاہور(سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صدر گل محمد مرزا نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو از خود منظم ہو کر دشمنوں کے حربوں کو ناکام بنانا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ آگ اور خون سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے،اب بھی حالات کی نزاکت کو نہ سمجھا گیا تو خطے سمیت پور ی دنیا کے لئے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...