ایل ڈی اے کاسبزہ زار سکیم میں غیر قانونی تعمیرات کے خلافآپریشن

ایل ڈی اے کاسبزہ زار سکیم میں غیر قانونی تعمیرات کے خلافآپریشن

  



لاہور(جنرل رپورٹر،اپنے نمائندے سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سید کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے سبزہ زار سکیم اور کنٹرولڈ ایریا میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کر کے دو عمارتیں مسمار کردیں۔پلاٹ نمبر513بلاک ایل سبزہ زار پر قائم ایک غیر قانونی عمارت کا گراؤنڈ فلور مکمل طور پر مسمار کر دیااور پلاٹ نمبر121بلاک پی پر قائم عمارت کا غیر قانونی حصہ مسمار کر کے اس کا احاطہ سربمہر کر دیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1