مسلم لیگ(ن) کی رہنما ساجدہ ملک کی ایم این اے علی پرویز کے ساتھ ملاقات

مسلم لیگ(ن) کی رہنما ساجدہ ملک کی ایم این اے علی پرویز کے ساتھ ملاقات

  



لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ن) لاہور کی جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک نے ایم این اے علی پرویز ملک سے انکے آفس میں ملاقات کی اس موقہ پر ایم پی اے چودھری محمد شہباز بھی موجود تھے اس موقع پر ساجدہ وسیم ملک نے ایم این اے علی پرویز ملک سے کارکنوں کے مسائل پر تفصیلی بات چیت کی، علی پرویز ملک نے انہیں کارکنوں کے مسائل کے حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

، اس موقع پرساجدہ پرویز ملک نے کہا کہ عمران خان کی حکومت ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1