تنظیم الفجر کے یوم تاسیس پراہم اجلاس ممبران کی بھرپور شرکت

تنظیم الفجر کے یوم تاسیس پراہم اجلاس ممبران کی بھرپور شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر) تنظیم الفجر پاکستان کے یوم تاسیس کے موقع پر اہم اجلاس تنظیم کے مرکزی دفتر میں اکمل اویسی پریزادہ کی صدارت میں ہوا جبکہ مہمان خصوصی دانشور کالم نگار سلمان عابد تھے۔ مہمانان خاص میں پروفیسر خورشید عالم گوہر، عمران سلیم، آفتاب احمد، خالد محمود، اسد شبیر اجلاس میں بابر حبیب تھے۔ راحیلہ بشیر، دیبا افضل، رخسانہ لیاقت، تبسم ناز، نبیلہ نعیم، ارم افتخار، طارق مقصود، سلیم مغل و دیگر نے شرکت کی۔

، محمد علی، مظفر حسین مرتضی، مجاہد علی، حسنین شہادت، ظاہر خورشید، آصف علی کے علاوہ سول سوسائٹی کے نمائندوں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔