کینٹ رائیونڈ میں شادی ایکٹ کی خلاف ورزی 3فارم ہاؤس2ہال سیل

کینٹ رائیونڈ میں شادی ایکٹ کی خلاف ورزی 3فارم ہاؤس2ہال سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)اے سی کینٹ مرضیہ سلیم نے عزیز بھٹی زون میں شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے 03 فارم ہاؤسزنایاب گارڈن، ڈیفنس فش فارم اور پیر نصیر کو سیل کیا گیا۔اے سی رائیونڈ عدنان رشیدنے عثمان فارم ہاؤس اور بال روم میرج ہال کو سیل کیااور02 افراد کو موقع پر گرفتار بھی کروایا۔ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر ون ڈش کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کی گئیں ہیں۔