کوٹ عبدالمالک،فیروزوالہ میں گرین اینڈ کلین شجرکاری مہم کا آغاز

کوٹ عبدالمالک،فیروزوالہ میں گرین اینڈ کلین شجرکاری مہم کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم عمران خان،وزیر اعلیٰ عثمان بزداراور صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری ایم پی اے،سابقہ ایم این اے،ناظم ضلع شیخوپورہ کے ویژن کے مطابق ڈی سی شیخوپورہ، اے سی فیروزوالہ /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن فیروزوا لہ،چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیروزوالہ نے گرین اینڈ کلین پنجاب شجرکاری مہم کا میونسپل کارپوریشن فیروزوالہ اور کوٹ عبدالمالک میں آغاز کردیا جس میں محمد شریف ایکسئن میونسپل کارپوریشن فیروزوالہ،میاں محمد اسحاق کوآرڈینیٹر، صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری اور حاجی محمد افضل سپرنٹنڈنٹ نے میونسپل کارپوریشن فیروزوالہ اور کوٹ عبدالمالک میں پودے لگائے۔