اسسٹنٹ کمشنرز نے سبزی و پھل منڈیوں کے دورے کئے

اسسٹنٹ کمشنرز نے سبزی و پھل منڈیوں کے دورے کئے

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر افسران نے سبزی منڈیوں کے دورے کیئے۔اے سی رائیونڈ عدنان رشید نے سبزی منڈی رائیونڈ اور اے سی کینٹ مرضیہ سلیم نے بادامی باغ اور اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے کاچھا فروٹ و سبزی منڈی کے دورے کئے۔ افسران نے منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کے عمل کو مانیٹر کیا اورسبزیوں کی کوالٹی اور معیار کو چیک کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1