سوئے آصل پریس کلب کااجلاس ممبران کا متحد رہنے کا عزم

سوئے آصل پریس کلب کااجلاس ممبران کا متحد رہنے کا عزم

  



کاہنہ(نامہ نگار)سوئے آصل پریس کلب کا اجلاس منیر احمد بھٹی کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں صوئے آصل پریس کلب کے-21 2020ں کے الیکشن کے باے میں لائحہ عمل طے کیا گیا۔ صدر منیر احمد بھٹی نے کہا کہ صحافی برادری کو متحد ہو کر ایک دوسرے کے ساتھ مخلص رہنا چاہیے۔ صحافت ایک عظیم پیشہ اور ریاست کا چوتھا ستون ہے۔ اجلاس میں تمام ممبران و عہدیداران نے مخلص اور متحد ہو کر ساتھ چلنے کا اعادہ کیا۔ اجلاس میں سینئر نائب صدر افتخار نتھی، چیئرمین حاجی محمد عباس، جنرل سیکرٹری عاطف منیر بھٹی، گروپ لیڈر علی مہران، وائس چیئرمین محمد ارشد، نائب صدور ملک محمد مشتاق اور محمد احمد بھٹی، ایڈیشنل سیکرٹری ابراہیم، جوائنٹ سیکرٹری بشارت اکرم، فنانس سیکرٹری شہباز احمد بھٹی، انفارمیشن سیکرٹری بابا طاہر حسین، کوآرڈینیٹر بشارت رسول و دیگر ممبران و عہدیداران نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1