تبدیلی سرکار نے اینکرز کے ساتھ غنڈہ گردی کا کلچر متعارفکرایا،اشرف بھٹی

تبدیلی سرکار نے اینکرز کے ساتھ غنڈہ گردی کا کلچر متعارفکرایا،اشرف بھٹی

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہاہے کہ تبدیلی سرکار ملک میں کوئی تبدیلی تو نہ لا سکی البتہ اس کے وزیروں نے ملک میں معاشی بد حالی کے ساتھ ساتھ ملکی اینکروں کے ساتھ بدمعاشی اور غنڈہ گردی کا کلچر ضرورر متعارف کروادیا ہے۔ فواد چوہدری کے واقعہ نے یہ ثابت کیا ہے کہ عمران خان نے کنٹینر پر چڑھ کر اپنی پارٹی اور قوم کو جو زبان سکھانے کی کوشش کی تھی اس کے رزلٹ آنا شروع ہو گئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1