اسلامی سکالر خانم سکینہ اور ہما نقوی کی جنرل قاسم سلیمانی کی وفات پر تعزیت

اسلامی سکالر خانم سکینہ اور ہما نقوی کی جنرل قاسم سلیمانی کی وفات پر تعزیت

  



لاہور (سٹی رپورٹر)اسلامی سکالر خانم سکینہ اور مذہبی سکالر ہما نقوی کی زیر صدارت خواتین کا ایک وفد گزشتہ روز ایرانی قونصلیٹ جنرل میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی تعزیت اور فاتحہ کے لئے گیا،اس وفد میں سیدہ روزی رضوی،عروج آصف و دیگر خواتین نے شرکت کرکے قاسم سلیمانی کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنر ل قاسم سلیمانی کی شہادت خطے کے لئے ایک سنجیدہ واقعہ ہے۔ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،امریکہ کے یہ اقدامات اس کی تباہی کا سبب بنیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...