آئی جی سندھ نے خیرپور میں چوری کی وارداتوں کا نوٹس لے لیا

آئی جی سندھ نے خیرپور میں چوری کی وارداتوں کا نوٹس لے لیا

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے خیر پور کے مختلف علاقوں،مارکیٹس میں مبینہ نقب زنی اور چوری کی وارداتوں کے واقعات پر ایس ایس پی خیر پور سے پولیس تحقیقات اور ابتک کی پیش رفت پر مشتمل تفصیلات فی الفور طلب کرلی ہیں۔انہوں نے مزید ہدایات میں ایس ایس پی خیر پور سے ضلعی سیکورٹی پلان کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر