سکھر: پولیس مقابلہ، سنگین  مقدمات میں ملوث ڈاکو گرفتار

    سکھر: پولیس مقابلہ، سنگین  مقدمات میں ملوث ڈاکو گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سکھر (این این آئی)پولیس مقابلہ میں سنگین مقدمات میں مطلوب ڈاکو گرفتارکرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکھر کے تھانہ رضا گوٹھ کی حدود میں پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مبینہ مقابلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو گرفتار جبکہ ساتھی فرار ہو گیا۔ گرفتار ڈاکو دائم مہر مختلف سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔