اسماسفیر ناظمہ جماعت اسلامی  حلقہ خواتین منتخب ہوگئیں 

اسماسفیر ناظمہ جماعت اسلامی  حلقہ خواتین منتخب ہوگئیں 

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی(حلقہ خواتین)کراچی کی اراکین نے اسماسفیر کو سیشن 2020-21کے لیے اسماسفیر کو ناظمہ کراچی منتخب کرلیا، جماعت اسلامی (حلقہ خواتین)صوبہ سندھ کی ناظمہ عطیہ نثار نے اجتماع ارکان میں اسماسفیر سے حلف لیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں کامیابی اور استقامت عطافرمائے،دین متین کی خدمت اور معاشرے کے اصلاح کے لیے بہترین کام کرنے کی توفیق دے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر