نتھیاگلی میں تیندوا گھس آیا  حملے میں خاتون زخمی

نتھیاگلی میں تیندوا گھس آیا  حملے میں خاتون زخمی

  



 ایبٹ آباد(این این آئی)یونین کونسل نتھیاگلی کے ایک گاؤں میں تیندوے نے حملہ کرکے خاتون کو زخمی کر دیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق متاثرہ خاتون رتہ بگلہ گاؤں میں ایک خاتون گھر کے باہر کام کاج میں مصروف تھیں کہ قریبی جنگل سے آنے والے تیندے نے ان پر حملہ کر دیا۔ خاتون اور ان کے اہل خانہ کے شور مچانے پر تیندوا خاتون کو زخمی کر کے بھاگ گیا۔واقعے میں زخمی خاتون کو ٹانگ پر زخم اذئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

نتھیاگلی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر