امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران امریکہ کشیدگی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 35 سینٹ بڑھ کر 68.95 ڈالر فی بیرل ہو گئے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 24 سینٹ اضافے کے ساتھ 63.29 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

مزید :

کامرس -