جتنا لڑائی سے دور رہیں گے ہمارے لئے اچھا ہو گا
سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان کو بالکل بھی اس ایشو کے نزدیک بھی نہیں جانا چاہئے بلکہ اس سے خود کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہئے۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مڈل ایسٹ کے جھگڑے کوئی آج کے نہیں ہیں بلکہ یہ تو ہزار سال سے چل رہے ہیں اور ہم سب اس کے بارے میں جانتے بھی ہیں اس لئے ضرروت اس چیز کی ہے کہ خود کواس صورتحال سے دور رکھا جائے کیونکہ ہم فوجی کے لحاظ سے توایک مضبوط ملک ہیں لیکن اکانومی کے لحاظ سے ہم بہت کمزور ملک ہیں ہم جتنا اس لڑائی سے دور رہیں گے ہمارے لئے اتنا ہی اچھا ہو گا۔
سردار آصف