آرمی ایکٹ میں ترمیم کی حمایت کا مشترکہ فیصلہ پارٹی کاتھا،شہباز شریف

آرمی ایکٹ میں ترمیم کی حمایت کا مشترکہ فیصلہ پارٹی کاتھا،شہباز شریف

  



لندن (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کی حمایت کامشترکہ فیصلہ پارٹی کاتھا، ماضی میں بھی آرمی چیف کوایکسٹینشن دینے کی مثالیں موجود ہیں، عمران خان بدقسمتی سے ملک پر بوجھ بن گئے ہیں۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہاکہ عمران خان ماضی کے فیصلوں کی نقل بھی نہ کرسکے۔

شہباز شریف

مزید : صفحہ اول