پراسیکیوٹر جنرل پنجاب آفس میں پہلاپبلک ریلیشنز آفیسر تعینات

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب آفس میں پہلاپبلک ریلیشنز آفیسر تعینات

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)پراسیکیوٹر جنرل پنجاب آفس میں پہلاپبلک ریلیشنز آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل پنجاب رانا عارف کمال نون نے ڈپٹی پراسیکیوٹر ناصر سیال کوپبلک ریلیشنز آفیسر تعینات کیاہے جبکہ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سرفراز احمد کھٹانہ کوسٹاف افسر ٹو پراسیکیوٹر جنرل تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے،علاوہ ازیں پراسیکیوٹر جنرل پنجاب آفس ریسرچ اینڈ انیلسز کے نام سے ایک نیا شعبہ بھی قائم کیا گیاہے،ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عثمان اقبال اس نئے شعبہ کے سربراہ ہوں گے۔

آفیسر تعینات

مزید : صفحہ آخر


loading...