لاہور ایئرپورٹ،ملکی وغیر ملکی 12 پروازوں کا شیڈول متاثر،7 منسوخ

لاہور ایئرپورٹ،ملکی وغیر ملکی 12 پروازوں کا شیڈول متاثر،7 منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر موسم کی خرابی، طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے منگل کے روز بھی ملکی اور غیر ملکی 12 پروازیں متاثر ہوئیں جن میں 7 پروازوں کو منسوخ کردیا گیا۔ جبکہ 5 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ دوسری جانب کراچی، کوئٹہ اور لاہور کے درمیان چلنے والی متعدد مسافر ٹرینیں حسب معمول تین سے پانچ گھنٹے کی تاخیر کا شکار رہیں۔ جس سے فضائی اور ٹرین مسافروں کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ 
پروازیں 

مزید :

صفحہ آخر -