وزیراعظم سیفیصل واوڈا کی ملاقات سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال  

وزیراعظم سیفیصل واوڈا کی ملاقات سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال  

  



 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ملاقات کی جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ملاقات کی جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے بعد وفاقی وزیر فیصل واوڈا لاہور روانہ ہوئے.

وزیراعظم 

مزید : صفحہ آخر