جسٹس (ر)فخرالدین جی ابراہیم کی وفات پرقائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا اظہار تعزیت
اسلام آباد (پ ر)ایکٹنگ چیف الیکشن کمشنر جسٹس الطاف ابراہیم قریشی نے سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر)فخرالدین جی ابراہیم کی وفات پر گہر ے رئج وغم کا ا ظہا رکرتے ہوئے مرحوم کے درجارت کی بلندی کیلئے دعا اور اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔اس نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالی سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے او ر مرحوم جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے۔ (آمین)
اظہار تعزیت