حماد اظہر کی ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم کے مشیر خاص سے ملاقات

حماد اظہر کی ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم کے مشیر خاص سے ملاقات

  



اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر 3 روزہ دورے پرٹوکیو پہنچ گئے جہاں انہوں نے جاپان کے وزیر اعظم شنزو ایبے کے مشیر خاص سنورا سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔ اقتصادی امور ڈویژن کے ٹویٹ کے مطابق دورے کا مقصد دونوں ممالک کے مابین اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔اس دورے میں حماد اظہر جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اورجاپان کی ممتاز شخصیات سے ملاقات کریں گے۔

ملاقات

مزید : صفحہ آخر


loading...