وزیراعلیٰ پنجاب کا شاعر وکالم نگار ناصر بشیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا شاعر وکالم نگار ناصر بشیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کالم نگار و شاعر ناصر بشیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر