دو پولیس افسران کے تقررو تبادلے

    دو پولیس افسران کے تقررو تبادلے

  



لاہور (کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے دو پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کیے۔ تقرری کے منتظر، سید خالد محمود ہمدانی کو ڈی پی او اٹک جبکہ ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کو سنٹرل پولیس آفس لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید : علاقائی