علی ظفر،میشا شفیع ہتک عزت کے دعوؤں کی سماعت 17جنوری تک ملتوی

علی ظفر،میشا شفیع ہتک عزت کے دعوؤں کی سماعت 17جنوری تک ملتوی

  



لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے گلوکارعلی ظفرکی طرف سے گلوکارہ میشاشفیع کیخلاف 100کروڑروپے جبکہ گلوکار ہ میشا شفیع کی طرف سے گلوکارعلی ظفر کے خلاف 200کروڑ روپے ہتک عزت کے دعوؤں کی سماعت 17جنوری تک ملتوی کردی۔ایڈیشنل سیشن جج امجدعلی شاہ کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔

،عدالت نے میشاء شفیع کو بیان پر جرح کے لئے طلب کر رکھا تھا،درخواست گزار علی ظفر نے جنسی ہراسگی الزامات لگانے پر میشاء شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کر رکھا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...