ملزم دستگیر وزیرکی درخواست ضمانت مسترد

    ملزم دستگیر وزیرکی درخواست ضمانت مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار) طلباکی مال روڑ پر ریلی نکالنے کے کیس میں سیشن عدالت نے گر فتار عالمگیر وزیر کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد،ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ سوہل نے مذکورہ بالاحکم سنایاہے،ملزم عالمگیروزیرکے خلاف تھانہ سول لائن پولیس مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
درخواست گزار کا موقف تھا کہ وہ بے قصور ہے،پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیاہے۔

مزید :

علاقائی -