ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

    ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

  



لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ پولیس نے سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش شکیل کو چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا گیا،ایس ایچ او کاہنہ کے مطابق ملزم سے 02 کلو500 گرام سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی