شاد با غ: سابق شوہر کے ہاتھوں خاتون قتل، خودکو بھی گولی مار کر زخمی کرلیا

شاد با غ: سابق شوہر کے ہاتھوں خاتون قتل، خودکو بھی گولی مار کر زخمی کرلیا

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) شادباغ کے علاقہ میں سابق شوہر نے خاتون کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار کر زخمی کر لیا۔ بتایاگیاہے کہ شادباغ کے علاقہ میں سابق شوہر نے خاتون کو قتل کرکہ خود کو بھی گولی مار لی۔اطلاع ملنے پولیس موقع پرپہنچ گئی اورملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا جبکہ مقتولہ اقرا ء کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کروادی۔ مقتولہ اپنے چچا کے گھر پر موجود تھی۔

مزید : علاقائی


loading...