صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

    صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر ...

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں ڈکیتی،چوری کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا ء لوٹ لی گئیں۔ذرائع کے مطابق ڈیفنس اے کے علا قہ میں شبیر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ40ہز ار روپے کی نقد ی وطلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن، فیکٹر ی ایر یا میں مبین کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ10ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،ہڈ یا رہ میں قد یر کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ75ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،مصطفی آ با د میں لیا قت کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ55ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان، لو ہا ری کے علا قہ میں شر یف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،منا واں میں کا شف کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 20ہزار کی نقد ی، طلا ئی زیو رات دیگر سا ما ن،نو اب ٹاؤ ن میں فا روق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ75ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،قلعہ گجر سنگھ میں با بر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ55ہز ار کی نقدی، مو با ئل فو ن لوٹ لئے گئے۔ لٹن روڈ،ستو کتلہ اورشا ہد رہ میں گاڑیاں اورجو ہر ٹاؤ ن،گڑ ھی شا ہو،مستی گیٹ،لا ری اڈہ،ڈیفنس اے،چو ہنگ،اچھر ہ،شا د ما ن،گو المنڈ ی اورمسلم ٹاؤ ن میں موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...