جمال خان ترکئی ہوپ بلوچستان زون کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) بلوچستان کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت سینئر حج آرگنائزر جمال خان ترکئی ہوپ بلوچستان زون کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے،جمال خان کی ٹریول ٹریڈ کے ساتھ حج ٹریڈ میں ناقابل فراموش خدمات ہیں،ہوپ میں بھی سابق چیئرمین کی حیثیت سے کارہائے نمایاں انجام دے چکے ہیں۔
جمال خان ترکئی