ثناء اللہ خان ہوپ خیبرپختونخوا  کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

 ثناء اللہ خان ہوپ خیبرپختونخوا  کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت سینئر ترین حج آرگنائزر،سابق مرکزی چیئرمین ہوپ ثناء اللہ خان ہوپ،کے پی کے، کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے،ان کو بلا مقابلہ کے پی کے/فاٹا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے،الیکشن کمیشن نوٹیفیکیشن جاری کرے گا۔

 ثناء اللہ خان

مزید : صفحہ آخر


loading...