مرکزی چیئرمین ہوپ پاکستان پنجاب  سینئر وائس چیئرمین کراچی سے ہو گا

مرکزی چیئرمین ہوپ پاکستان پنجاب  سینئر وائس چیئرمین کراچی سے ہو گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) مرکزی چیئرمین ہوپ پاکستان2019-20ء کے لیے پنجاب سے ہو گا جبکہ سینئر وائس چیئرمین کراچی سے ہو گا،مرکزی چیئرمین کے لیے پنجاب سے شاہد رفیق بلا مقابلہ نامزد ہو گئے ہیں جبکہ کراچی سے ابھی کاغذات جمع نہیں ہوئے۔ 

مرکزی چیئرمین 

مزید : صفحہ آخر


loading...