الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی کامیابی کانوٹیفکیشن معطل کردیا

      الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی کامیابی ...

  



کوئٹہ(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی کامیابی کانوٹیفکیشن معطل کردیاتفصیلات کے مطابق منگل کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 31دسمبر کوالیکشن ٹربیونل بلوچستان کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی حلقہ پی بی 8سے کامیابی کا7اگست 2018ء کو جاری کیا جانے والا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔

الیکشن کمیشن

مزید : صفحہ آخر


loading...