سبطین خان نے صوبائی وزیر کاحلف اٹھالیا

سبطین خان نے صوبائی وزیر کاحلف اٹھالیا

  



لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما و رکن پنجاب اسمبلی سبطین خان نے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف بردار ی کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقدہوئی جہاں گورنر چوہدری محمدسرورنے ان سے حلف لیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری،آئی جی پنجاب سمیت اراکین اسمبلی بھی موجودتھے۔

سبطین خان

مزید : صفحہ آخر


loading...