سابق قومی فٹ بالر عباس علی المعروف بھولا 54 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

سابق قومی فٹ بالر عباس علی المعروف بھولا 54 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

  



فیصل آباد(این این آئی) سابق قومی فٹ بالر عباس علی المعروف بھولا 54 برس کی عمر میں ٹھیکری والا، فیصل آباد میں انتقال کر گئے۔اطلاعات کے مطابق عباس علی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔ عباس علی 1988 ء سے جاپان میں مقیم تھے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی