لاہورہائیکورٹ ،پرویز مشرف کا ٹرائل کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل

لاہورہائیکورٹ ،پرویز مشرف کا ٹرائل کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف ...
لاہورہائیکورٹ ،پرویز مشرف کا ٹرائل کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں پرویز مشرف کا ٹرائل کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف درخواست پرفل بنچ تشکیل دیدیاگیا،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی کل (جمعرات) کو سماعت کرے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پرویز مشرف کا ٹرائل کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل دیدیاگیا،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی کل سماعت کرے گا۔پرویز مشرف نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کرکھی ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...