لاہورہائیکورٹ ،مریم نواز کی درخواست15 جنوری کوسماعت کیلئے مقرر

لاہورہائیکورٹ ،مریم نواز کی درخواست15 جنوری کوسماعت کیلئے مقرر
لاہورہائیکورٹ ،مریم نواز کی درخواست15 جنوری کوسماعت کیلئے مقرر

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں مریم نواز کی درخواست15 جنوری کوسماعت کیلئے مقررکردی گئی،جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست 15 جنوری کو سماعت کیلئے مقررکردی گئی،جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے اور پاسپورٹ کی واپسی کیلئے عدالت سے رجوع کررکھا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...