سکھر،بیراج سے نکلنے والی رائس کینال میں زہر ڈال دیاگیا،ہزاروں مچھلیاں ہلاک

سکھر،بیراج سے نکلنے والی رائس کینال میں زہر ڈال دیاگیا،ہزاروں مچھلیاں ہلاک
سکھر،بیراج سے نکلنے والی رائس کینال میں زہر ڈال دیاگیا،ہزاروں مچھلیاں ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیراج سے نکلنے والی رائس کینال میں مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے زہر ڈال دیاجس سے ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق بیراج سے نکلنے والی رائس کینال میں مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے زہر ڈال دیا،رائس کینال میں زہرڈالے جانے سے ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں،زہرڈالے جانے کے بعد ہزاروں مردہ مچھلیاں سطح آب پر آگئیںجبکہ مقامی ماہی گیر نہر میں مری ہوئی مچھلیاں جمع کرنے میں مصروف ہیں،بیراج سے نکلنے والی نہروں کو 6 سے 20 جنوری تک صفائی کیلئے بند کیاگیاہے۔