سائبرکرائم کورٹ ، جج ویڈیو سکینڈل کیس انسداددہشتگردی عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

سائبرکرائم کورٹ ، جج ویڈیو سکینڈل کیس انسداددہشتگردی عدالت منتقل کرنے کی ...
سائبرکرائم کورٹ ، جج ویڈیو سکینڈل کیس انسداددہشتگردی عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سائبرکرائم کورٹ نے جج ویڈیو سکینڈل کیس انسداددہشتگردی عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ،فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر جج محمد بشیر نے فیصلہ محفوظ کرلیا،محفوظ شدہ فیصلہ کل سنایا جائے ۔

تفصیلات کے مطابق سائبر کرایم کورٹ میں جج ویڈیو سکینڈل کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، ایف آئی اے نے کیس انسداددہشتگردی عدالت کو منتقل کرنے کی درخواست دائر کی تھی ،عدالت نے جج ویڈیو سکینڈل کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر جج محمد بشیر نے فیصلہ محفوظ کرلیا،عدالت نے کہا ہے کہ محفوظ شدہ فیصلہ کل سنایا جائے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد