ایف آئی اے کو ٹیررفنانسنگ اورمنی لانڈرنگ کیس میں بڑی کامیابی ،ملزم درخواست ضمانت منسوخ ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتار

ایف آئی اے کو ٹیررفنانسنگ اورمنی لانڈرنگ کیس میں بڑی کامیابی ،ملزم درخواست ...
ایف آئی اے کو ٹیررفنانسنگ اورمنی لانڈرنگ کیس میں بڑی کامیابی ،ملزم درخواست ضمانت منسوخ ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتار

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے کو ٹیررفنانسنگ اورمنی لانڈرنگ کیس میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ،ایف آئی اے نے دہشتگردوں کی فنانسنگ اورمنی لانڈرنگ کاکردار سید محمد گرفتاردرخواست ضمانت منسوخ ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیاگیا۔

میڈیایرپورٹس کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت میں دہشتگردوں کی فنانسنگ اورمنی لانڈرنگ کاکردار سید محمد کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،جج اے ٹی سی نے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی،ملزم کو انسداددہشتگردی عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتارکرلیاگیا،مرکزی ملزم احمد شاہ اشتہاری اور اقوام متحدہ کی جانب سے بلیک لسٹڈ ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...