ایران میں 15 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا

ایران میں 15 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا
ایران میں 15 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوکنڈی(این این آئی) ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر 15 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیا گیا جوکہ ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔